حیدرآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے آج
وعدہ کیا کہ انکے حصول اقتدار کے بعد اردو کو دوسری سرکاری زبان کے ساتھ
ساتھ مسلمانوں
کو 12فیصد تحفظات فراہم کئے جائینگے۔انہوں نے آج نلگنڈہ کے
ثیورا کنڈہ میں انتخابی جلسہ سے مخاطب ہوکر کہا کہ انکے دور حکومت میں آٹو
والوں کو ٹیکس سے استثنی رکھا جائیگا۔